the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔25جون(اعتماد نیوز) بہار میں آج ئی دہلی سے دبرو گڑھ جانے والے راجھدھانی ایکسپریس حادثہ کا شکار ہوگئی۔ جسکے نتیجہ میں 5افراد ہلاک اور 8افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے بموجب یہ ٹرین آج صبح کے وقت جیسے ہی بہار کے چھپرا علاقہ کے گولڈس گنج کے پاس پہونچی پٹریاں اچانک تبدیل ہوگئے۔حادثہ کے فوری بعد



تمام مسافرین کو مقامی اسٹیشن تک پہونچایا گیا۔ اور وہاں سے ان تما افراد کو انکے مطلوبہ جگہوں پر پہونچانے کی تیاریاں چل رہی ہیں۔ اسکے علاوہ اس تناظر میں اس بات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ آج بہار میں نکسلائٹ کی جانب سے بند منایا جا رہا ہے۔ اس صورت حال میں اس حادثہ کا پیش آنا کئی شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
MOHAMMEDSHAHBAZ Says:
hellosirplzsendmefulldetails

Comment posted on June 26 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.